Advertisement
پاکستان

 لبنان: حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی فورسز کے حملے میں شہید

انہیں حزب اللہ کی مختلف صفوں میں 40 سال کا تجربہ تھا اور وہ خصوصی کمیٹیوں کے رکن تھے،انہوں نے 2024ء میں علی کرکی کی شہادت کے بعد اقتدار سنبھالا تھا،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Apr 2nd 2026, 1:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 لبنان: حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی فورسز کے حملے میں شہید

بیروت: لبنان میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر یوسف ہاشم بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

اس حوالے سے لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صہیو نی  حملے میں سات افراد جاں بحق ہوئے، تین گاڑیوں کو تین میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، جس سے زوردار دھماکہ ہوا، یوسف اسماعیل ہاشم لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈر تھے۔

خیال رہے کہ یوسف ہاشم حزب اللہ کے اعلیٰ ترین عہدے دار تھے جنہیں اس جنگ کے آغاز سے ہی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، حزب اللہ نے کہا کہ اس کے ایک اور رکن محمد باقر نابلسی بھی بیروت کے علاقے جناح پر حملے میں شہید ہوگئے۔

انہیں حزب اللہ کی مختلف صفوں میں 40 سال کا تجربہ تھا اور وہ خصوصی کمیٹیوں کے رکن تھے، یوسف ہاشم نے 2024ء میں علی کرکی کے اسرائیلی حملے میں مارے جانے کے بعد اقتدار سنبھالا تھا۔

جبکہ لبنانی سکیورٹی ذرائع اور حزب اللہ کے ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف اسماعیل ہاشم ایک زمانے میں عراق میں حزب اللہ کے عسکری امور کے انچارج تھے اور جب اسرائیلی حملہ ہوا تو وہ ایک خیمے کے اندر ایک میٹنگ میں موجود تھے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 5 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 7 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
Advertisement