Advertisement
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

ہفتہ کے روز بھی سونے کی قیمت میں 4,800 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد قیمت 4,72,062 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 30th 2026, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں  اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں  فی تولہ سونے کی قیمت میں  3900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے نئی قیمت بڑھ کر 475962 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی بطرح  دس گرام سونے کے بھاؤ 3343 روپے کے اضافے سے 408060 روپے ہوگئے۔

علاوہ ازاں پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 70 روپے بڑھکر 7524 روپے ہوگئی، عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 39 ڈالر بڑھکر 4532 ڈالر ہوگئے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جہاں فی اونس سونا 39 ڈالر بڑھ کر 4,532 ڈالر تک جا پہنچا، جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی پڑا۔
خیال رہے کہ ہفتہ کے روز بھی سونے کی قیمت میں 4,800 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد قیمت 4,72,062 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر تیل اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں، اقتصادی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کی محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
Advertisement