پاکیزہ ڈرامہ مقبول، عوام کی بڑی تعدا د امڈ آئی،فیروزہ علی، قیصر پیا اور شاہد خان نے میدان مار لیا
اس سے قبل سپر ہٹ فلم پاکیزہ نے بھی اپنے تئیں ریکارڈ بنائے لیکن یہ ڈرامہ لائیو اسٹیج کیا گیا جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 28th 2026, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور( عبدالسلام علی ) محفل تھیٹر لاہور میں جاری ڈرامہ پاکیزہ دیکھنے والوں کو بھا گیا، ڈرامے میں جاندار اسکرپٹ، ڈائیلاگ ڈلیوری اور شاندار رقص نے چار چاند لگا دئیے، ڈرامے کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد امڈ آئی۔
اس سے قبل سپر ہٹ فلم پاکیزہ نے بھی اپنے تئیں ریکارڈ بنائے لیکن یہ ڈرامہ لائیو اسٹیج کیا گیا جسے دیکھنے والوں نے بے حد پسند کیا۔
ڈرامہ پاکیزہ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار شاہد خان، قیصر پیا، نازلی نور، نیسرہ نور، فیروزہ علی اور دیگر شامل ہیں، جبکہ ڈرامے کے رائٹر ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر سید محمد یوسف ہیں ۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 5 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





