اسحا ق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ،علاقائی اورعالمی صورتحال پرتبادلہ خیال
دونوں فریقین نے پاکستان اور قطر کے گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا،فریقین نے بدلتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا،ترجمان

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 28th 2026, 7:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی،دونوں راہنماؤں نے موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق دونوں راہنماؤں نے کشیدگی میں فوری کمی کی اہمیت پر زور دیا،قطری قیادت نے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کو سراہا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں فریقین نے پاکستان اور قطر کے گہرے برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا،فریقین نے بدلتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 7 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 5 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 4 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 21 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



