پلان کے مطابق بازار اور شاپنگ سینٹرز رات 9:30 بجے بند ہوں گے جبکہ شادی ہالز اور فنکشنز رات 10 بجے تک محدود رہیں گے

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا پلان تیار کر لیا ہے جس کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق مجوزہ مسودے کے تحت سرکاری و نجی شعبے، تعلیمی اداروں اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں، جبکہ توانائی اور فیول کی بچت کے لیے بھی سخت اقدامات شامل ہیں۔
پلان کے مطابق بازار اور شاپنگ سینٹرز رات 9:30 بجے بند ہوں گے جبکہ شادی ہالز اور فنکشنز رات 10 بجے تک محدود رہیں گے، جہاں ون ڈش اور 200 افراد کی حد کی پابندی بھی ہوگی۔
اسی طرح ہائبرڈ ورکنگ پالیسی کے تحت ابتدائی طور پر ایک ماہ کے لیے نظام نافذ کرنے کی تجویز ہے، عام سرکاری دفاتر (5 ورکنگ ڈے) ہفتے میں 3 دن آفس جبکہ 2 دن آن لائن کام کریں گے۔
جبکہ سروسز دفاتر (6 ورکنگ ڈے) میں 4 دن آفس اور 2 دن آن لائن ورکنگ ہوگی، دفاتر میں 50 فیصد روٹا سسٹم نافذ کیا جائے گا تاکہ آمدورفت کم ہو اور وسائل کی بچت ممکن بنائی جا سکے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 14 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل


