Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور امن کی بحالی پر زور

گفتگو کے دوران دونوں ممالک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام تنازعات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 27th 2026, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی اور امن کی بحالی پر زور

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےعوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ ٹیلیفونک رابطےمیں دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن کی بحالی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خطے میں استحکام کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران کشیدگی کے خاتمے، امن مذاکرات کی بحالی اور عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ فریقین نے بحری گزرگاہوں کی سیکیورٹی کو برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کی اہمیت پر زور دیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کا اعتراف کیا۔

ترجمان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام تنازعات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement