Advertisement
علاقائی

وزیراعلیٰ مریم نواز کا رمضان میں خدمت کے اہداف مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر

نگہبان رمضان پیکیج کے تحت ساڑھے 4 لاکھ خاندانوں، تقریباً اڑھائی کروڑ افراد کو امداد فراہم کی گئی،مریم نواز شریف

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 22nd 2026, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ مریم نواز کا رمضان میں خدمت کے اہداف مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران احساس اور خدمت کے اہداف مکمل ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں وزیر اعلی مریم نواز نے کہا کہ پنجاب نگہبان رمضان پیکیج نے 2026 میں عوامی خدمت کا تاریخی ریکارڈ قائم کیا اور خوشی کے لمحات میں کسی کو تنہا ء نہ چھوڑنے کا عہد پورا کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ عوام کو عزت و احترام کے ساتھ براہ راست اُن کی دہلیز پر امدادی رقوم پہنچائی گئیں۔

بیان میں وزیراعلیٰ نے بتایا کہ نگہبان رمضان پیکیج کے تحت ساڑھے 4 لاکھ خاندانوں، تقریباً اڑھائی کروڑ افراد کو امداد فراہم کی گئی۔ ’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام کے تحت 45 ہزار خاندانوں کو 10 ہزار روپے دیے گئے۔
جاری کر دہ ایکس پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 40 لاکھ روزہ داروں نے 422 نگہبان دسترخوانوں پر افطار کیا، جبکہ پہلی بار رمضان میں پرائس کنٹرول کے لیے صوبہ گیر مہم کے مثبت نتائج سامنے آئے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر مثالی کنٹرول دیکھنے میں آیا۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ صوبہ بھر میں قائم 75 رمضان بازاروں میں روزانہ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد شہریوں نے خریداری کی، جبکہ منیارٹی کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ 57 ہزار سے زائد کرسچن فیملیز کو LENT کے لیے 10 ہزار روپے فراہم کیے گئے۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 43 منٹ قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 3 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement