Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کا عمانی وزیر خارجہ سے رابطہ،خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا

محمد اسحاق ڈار نے خطے میں مکالمے کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے کے لیے عمان کے تعمیری اور اصولی کردار کو سراہا،ترجمان دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Mar 12th 2026, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کا عمانی وزیر خارجہ سے رابطہ،خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور عمان کے وزیرِ خارجہ بدر بن حماد البوسیدی کے مابین ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں پیدا ہونے والی سنگین اور بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

ترجمان مزید بتایا کہ محمد اسحاق ڈار نے خطے میں مکالمے کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے کے لیے عمان کے تعمیری اور اصولی کردار کو سراہا،انہوں نے حالیہ حملوں کے تناظر میں اومان اور اس کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم نے سفارتکاری کے ذریعے کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔

انہوں نے خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ اور تناؤ میں کمی کے لیے تمام کوششوں کی پاکستان کی جانب سے مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔

Advertisement
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار

عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار

  • 2 days ago
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

  • 14 hours ago
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟

  • 2 days ago
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

  • 2 days ago
سونے کی قیمت میں اچانک  بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 hours ago
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز

  • 2 days ago
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

  • 9 hours ago
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران

عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران

  • 8 hours ago
جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

  • 9 hours ago
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟

خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟

  • 2 days ago
لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

  • a day ago
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

  • 4 days ago
Advertisement