گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 100 ڈالر سستا ہوکر 5172 ڈالر پر آ گیاتھاجبکہ مقامی مارکیٹ میں سونا 10000 روپے سستا ہوکر 539962 روپے کاہوگیاتھا


کراچی: سونے کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا جس کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا کئی ہزار روپے سستاہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزمقامی مارکیٹوں میں 24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپےکی کمی ہوئی ہے جس کے بعدسونے کی نئی قیمت کم ہوکر 537162 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 2410 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی دس گرام سونا460529روپے کاہوگیاہے۔
علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی فی تولہ قیمت 194 روپےکم ہوکر 8810 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 5144 ڈالر پر آ گیاہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 100 ڈالر سستا ہوکر 5172 ڈالر پر آ گیاتھاجبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 10000 روپے سستا ہوکر 539962 روپے کاہوگیاتھا۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل







