Advertisement
پاکستان

فورسز کی افغان طالبان کے خالف کارروائیاں جاری،قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

آپریشن کے تحت کی جانے والی ان مؤثر اور طاقتور کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد عناصر کے نیٹ ورک کو کمزور کرنا اور خطے میں سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 5th 2026, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فورسز کی افغان طالبان کے خالف کارروائیاں جاری،قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

راولپنڈی: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے قندھار میں افغان طالبان کے 205 کور کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو تباہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں انہیں بھاری فوجی نقصان اٹھانا پڑا۔

سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کی جانے والی ان مؤثر اور طاقتور کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد عناصر کے نیٹ ورک کو کمزور کرنا اور خطے میں سیکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 22 minutes ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 26 minutes ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے