Advertisement
تجارت

کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا،عالمی مارکیٹ میں سونا 133 ڈالر مہنگا ہوکر 5411 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاتھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 3rd 2026, 4:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں کئی روز کےمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر زایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 13 ہزار 900 روپے کمی کے بعد سستا ہوگیا،ایک تولہ سونا سستا ہوکر 5 لاکھ 49 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح10 گرام سونا سستا ہو کر 4 لاکھ 71 ہزار 503 روپے پر پہنچ گیا اس کے علاوہ  فی تولہ چاندی سستی ہوکر 8 ہزار 904 روپے کی کم سطح تک آگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 139 ڈالر سستا ہو کر 5272 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا،عالمی مارکیٹ میں سونا 133 ڈالر مہنگا ہوکر 5411 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاتھا،مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 13300 روپے مہنگا ہواجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 63 ہزار862 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 13 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 13 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 15 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
Advertisement