لاہور:تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026 پورے جوش و جذبے سے جاری
، چیمپئن شپ کا آخری مرحلہ 28 فروری 2026 کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ فائنل راؤنڈ میں مجموعی طور پر 12 ٹیمیں شریک ہوں گی


لاہور:جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں تیسری چیف آف آرمی سٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026 پورے جوش و جذبے سے جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق جناح سپورٹس کمپلیکس لاہور میں روزانہ کی بنیاد پر سنسنی خیز میچز کھیلے جا رہے ہیں، چیمپئن شپ کا آخری مرحلہ 28 فروری 2026 کو اختتام پذیر ہوگا جبکہ فائنل راؤنڈ میں مجموعی طور پر 12 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
جن کو دو پول A اور پول B میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں 6،6 ٹیموں کے درمیان مقابلے منعقد ہوں گے۔
پول A میں پاک ہیرو ہاکی کلب لاہور، ہاکی کلب آف وہاڑی، POF واہ کینٹ، سول کوارٹر پشاور، شیروانی موٹرز کراچی، DHA ایرینا شامل ہیں۔
اسی طرح پول B میں علی امیر سرگودھا، رانا مجاہد علی فیصل آباد، باچا خان بنوں، سمیع عابد حیدرآباد، برنی کوئٹہ، نشتر اسلام آباد شامل ہیں۔
ہاکی شائقین کی بڑی تعداد میچز دیکھنے کیلئے سٹیڈیم کا رخ کرنے لگی جبکہ شائیقین نے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے ایونٹ کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 منٹ قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل


