Advertisement
تجارت

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ،فی تو لہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس سونا 15 ڈالر اضافے کے بعد 5,035 ڈالر پر پہنچ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Feb 10th 2026, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ،فی تو لہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا، جہاں فی توسونا 1500 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت  5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح  10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس سونا 15 ڈالر اضافے کے بعد 5,035 ڈالر پر پہنچ گیا۔

علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 615 روپے پر مستحکم رہی جب کہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 7 ہزار 385 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 24 منٹ قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 29 منٹ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement