ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 10 ہزار 30 روپے مہنگاہوکر 4 لاکھ 45ہزار 354 روپے کا ہوگیاہے

شائع شدہ 8 months ago پر Feb 7th 2026, 12:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 11ہزار700روپے مہنگاہوکر 5لاکھ 19ہزار462 روپے پر جا پہنچا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 10 ہزار 30 روپے مہنگاہوکر 4 لاکھ 45ہزار 354 روپے کا ہوگیاہے۔
علاوہ ازاںملک میں چاندی کی قیمت بھی مزید 444 روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 8269 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 117 ڈالر مہنگاہوکر 4967 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،عالمی بازار میں سرمایہ کاروں نے پھر سے سونے اور چاندی کی خریداری شروع کردی ہے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 9 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 7 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 5 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







