بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاںاثرات، بدنام زمانہ دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دئیے
سرینڈر کرنے والے عناصر نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی جمع کرایا، میراک خان چکرانی نے شدت پسند عناصر کے خلاف امن فورس میں شمولیت کا بھی اعلان کیا ہے


کوئٹہ:بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات سامنے آ رہے ہیں، جہاں علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی کوششیں کامیاب ہو گئیں،بلوچستان میں دہشت گردی، لوٹ مار اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے ایک گروہ نے ریاستِ پاکستان کے سامنے سرنڈر کر دیا۔
میراک خان چکرانی نے اپنے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے سرینڈر کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دئیے۔ سرنڈر کرنے والا گروہ ماضی میں ڈکیتی اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔
سرینڈر کرنے والے عناصر نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی جمع کرایا۔ میراک خان چکرانی نے شدت پسند عناصر کے خلاف چکرانی امن فورس میں شمولیت کا بھی اعلان کیا ہے۔
آپریشن ردّالفتنہ کی بہترین حکمت عملی کے باعث بلوچستان کے دیگر شدت پسند اور جرائم پیشہ عناصر کے بھی جلد ریاستِ پاکستان کے سامنے سرنگوں ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 13 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 13 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 12 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 7 hours ago







