برِج ٹاؤن: پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 29th 2021, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق برِج ٹاؤن میں تیز بارش کے باعث پاکستان ٹیم بیٹنگ کیلئے نہیں آ سکی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 9 اوورز میں 86 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 85 رنز بنائے تھے۔
پاکستان کی طرف سے حسن علی 2 وکٹیں لر کر سرفہرست رہے جبکہ ڈیبیو کرنے والے وسیم جونیئر نے ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 31 جولائی کو کھیلا جائے گا۔
قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ، پاکستان کی جانب سے آج فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر نے ڈیبیو کیا تھا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 hours ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
