Advertisement
پاکستان

بغیر تصدیق شدہ یا جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،محسن نقوی

ایجنٹ مافیا پیسوں کے لالچ میں لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہا ہے، ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں، نوکری کاجھانسہ دے کربیرون ممالک بھجوانے والے سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،محسن نقوی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Nov 29th 2025, 8:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بغیر تصدیق شدہ یا جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ویزا ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر تصدیق شدہ یا جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی: وزیر داخلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کا دورہ کیا اور  2 گھنٹے تک ائیرپورٹ پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیاوہ بیرون ممالک جانے والے مسافروں سے بھی ملے۔

وزیر داخلہ نے مسافر کی 7 نومبر کو امیگریشن پرکم عملے کی شکایت کا نوٹس لیا اور انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے تمام صورتحال کا جائزہ لیا جائے،انہوں نے مسافر وں سے کہا کہ آئندہ آپ کو اس حوالے سے شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔

محسن نقوی نے ویزا ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا اور کہا کہ ایجنٹ مافیا پیسوں کے لالچ میں لوگوں کے مستقبل سے کھیل رہا ہے، ملک کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں، ملازمت کاجھانسہ دے کربیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھاکہ ضروری دستاویزات کے حامل کسی مسافر کو سفر سے نہ روکا جائے،  جعلی دستاویزات یا دیگرذرائع سے بیرون ممالک جانے والے ملک کی بدنامی کاباعث بن رہے ہیں، بغیر تصدیق شدہ دستاویزات پر سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 3 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
Advertisement