سیالکوٹ: نالہ پلکھو ریلوے پل پر کوبرا سانپوں کی موجودگی کا انکشاف شہری خوف کا شکار
سیلاب کی وجہ سے ضلع بھر میں سانپ کے ڈسنے کے 14 واقعات ہو چکے ہیں،سی ای او ہیلتھ سیالکوٹ

شائع شدہ a day ago پر Sep 4th 2025, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیالکوٹ: نالہ پلکھو کے ریلوے پل کے اطراف میں خطرناک کوبرا سانپوں کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔
مقامی افراد کے مطابق تین سے چار کوبرا سانپ پل کے نیچے دیکھے گئے ہیں جو رات کے وقت گھروں میں بھی داخل ہو جاگئے جس سےشہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔
دوسری جانب اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر محمد اسلم چوہدری نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ضلع بھر میں سانپ کے ڈسنے کے 14 واقعات ہو چکے ہیں۔
خیال رہے کہ ملک میں حالیہ شدید سیلابی صورتحال کے باعث کئی علاقوںمیں مختلف قسم کے کیڑوں ومکوڑوں اور سانپوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا جس سے نہ صرف انسانوں بلکہ ان کے مال مویشیوں کی جان کو بھی شدید خطرات لاحق ہیں۔

جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو خط: 6 اہم عدالتی معاملات پر وضاحت طلب
- 2 گھنٹے قبل

متاثرین کا اعتماد بحال، ریلیف کی بروقت فراہمی ہماری بڑی کامیابی ہے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا میں حکومت کا وجود ہی بے معنی ہوچکا ہے: مولانا فضل الرحمان
- ایک گھنٹہ قبل
سیلاب کے اثرات لاہور کی منڈیوں میں، سبزیاں، پھل اور مرغی کا گوشت شدید مہنگا
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
فیروز خان ہر وقت ہیرو بننے کی کوشش کرتے ہیں، اداکاری پیچھے رہ جاتی ہے: عتیقہ اوڈھو
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف سے فلسطینی صدر کے مشیر اور امام مسجد اقصیٰ کی ملاقات
- 2 گھنٹے قبل

بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے رابطہ، سیلاب متاثرہ کسانوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
- ایک گھنٹہ قبل
بھارت اور روس کو چین کے قریب ہوتے دیکھ کر افسوس ہوا: ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی ٹی20 سیریز: افغانستان کا 171 رنز کا ہدف، یو اے ای کی بیٹنگ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی ویڈیو جاری کردی
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہباز شریف اکتوبر کے دوسرے ہفتے جاپان کے سرکاری دورہ پر روانہ ہونگے
- 4 گھنٹے قبل

عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر حکومت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات