اس موقع پر یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کاکہناتھا کہ افغانستان کو 160 رنز ہدف تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے


شارجہ: پاکستان،افغانستان اور متحدہ عرب امارات( یو اے ای) کے مابین جاری سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں یو اے ای نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں یو اے ای نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر یو اے ای کے کپتان محمد وسیم کاکہناتھا کہ افغانستان کو 160 رنز ہدف تک محدود رکھنے کی کوشش کریں گے۔
دوسری جانب افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہناتھا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔
خیال رہے کہ سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان نے 39 رنز سے فتح حاصل کی، دوسرا میچ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کھیلا گیا اس میچ میں بھی پاکستان کو 31 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔
کل بروز منگل پاکستان اور ا فغانستان اپنا دوسرا میچ کھیلیں گے، اس ٹورنامنٹ کی دو بہترین ٹیمیں 7 ستمبر کو فائنل کھیلیں گی۔
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پاکستان کے معروف کامیڈین اللہ رکھا پیپسی اب دنیا میں نہیں رہے
- 3 گھنٹے قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- ایک دن قبل
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 21 گھنٹے قبل
فیس بک نے ایک اور فیچر کا اضافہ کر دیا، صارفین کے لئے ایک اور آسانی
- 3 گھنٹے قبل
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے اورچاندی کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں
- 3 گھنٹے قبل

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- ایک دن قبل

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- ایک دن قبل


