برازیلی صدر نے اسرائیلی کارروائیوں کوغزہ میں نسل کشی قراردیتے ہوئے انہیں ہٹلرکے نازی دورکے مظالم سے تشبیہہ دی تھی

شائع شدہ 10 hours ago پر Aug 26th 2025, 9:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیل نے اسرائیل کی جانب سے نامزد کیے گئے نئے سفیر گالی داگان کو قبول کرنے سے انکارکردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں گزشتہ ایک سال سے کوئی مستقل اسرائیلی سفیرتعینات نہیں جس کی وجہ دونوں ممالک کے درمیان شدید سفارتی کشیدگی ہے۔
برازیلی صدرلولا ڈا سلوا نے اسرائیلی کارروائیوں کوغزہ میں نسل کشی قراردیا تھا اوراسرائیلی اقدامات کوہٹلرکے نازی دورکے مظالم سے تشبیہہ دی تھی، اس بیان پرردعمل دیتے ہوئے اسرائیل نے اپنے سفیرکوواپس بلا لیا تھا۔
اب اسرائیل نے گالی داگان کو سفیرنامزد کیا لیکن برازیل نے انہیں قبول کرنے سے انکارکرکے واضح کردیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ برقرار ہے، سفارتی ماہرین اسے ایک اہم عالمی پیغام قراردے رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم سے ایئر چیف کی ملاقات، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
- 2 گھنٹے قبل

دیر بالا : پولیس اور سی سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 9دہشت گرد ہلاک، دو شہری شہید
- ایک گھنٹہ قبل

یو اے ای میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کے لیے 3 چھٹیوں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بولان: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن دم توڑ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

کوئٹہ:صوبائی حکومت کا ’بینک آف بلوچستان‘ کے قیام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں
- 3 گھنٹے قبل
کیا روزانہ پستہ کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے؟ ماہرین نے وضاحت کر دی
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک اور شمالی وزیرستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز رپورٹ
- 5 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا
- 2 گھنٹے قبل

نہانے کے دوران انگلیاں جھُری دار کیوں ہو جاتی ہیں؟ ماہرین نے اصل وجہ بتا دی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات