لیڈز: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی،انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 200سکور کیے ہیں ، انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔
انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے 59 رنز بائے ، لیام لیونگسٹن 38 اور معین علی 36 رنز بناکر نمایاں رہے ، گرین شرٹس کی جانب سے محمد حسنین نے 3، عماد وسیم اور حارث رؤف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
انگلش ٹیم کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بناسکی ، محمد رضوان نے 37 رنز کیے ہیں شاداب خان 36 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے جبکہ کپتان بابر اعظم نے 22 رنز سکور کیے ہیں ۔
یاد رہے کہ انگلینڈ کی اس فتح کے ساتھ ہی 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
