قانون کے محافظ یا قانون شکن ، کراچی اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار
گرفتار اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل علی گل، کانسٹیبل واجد خان، کانسٹیبل عاصف علی اور کانسٹیبل زہور احمد کے نام سے ہوئی ہے


شہر قائد میں قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن نکلے، ملیر کے صنعتی علاقے میں قیمتی سرکاری سامان کی چوری میں ملوث چار پولیس اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے۔
ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل کے علاقے سے شاہین فورس کے چار اہلکاروں کو گرفتار کرلیا، جو مبینہ طور پر قیمتی کاپر چوری کرنے میں ملوث تھے۔
گرفتار اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل علی گل، کانسٹیبل واجد خان، کانسٹیبل عاصف علی اور کانسٹیبل زہور احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 55 کلوگرام سے زائد تانبہ (کاپر) برآمد کر لیا گیا ہے، جو مبینہ طور پر اسٹیل مل کے اندر سے چرایا گیا تھا۔

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 20 گھنٹے قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- 20 گھنٹے قبل

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 2 دن قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 21 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 16 گھنٹے قبل

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 14 گھنٹے قبل

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 2 دن قبل

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 16 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل











