پی ایس ایکس میں تیزی کا سلسلہ بدستور برقرار،انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا
دوران ٹریڈنگ 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار 49 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
دوران ٹریڈنگ 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار 49 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
خریداری میں نمایاں دلچسپی آٹوموبائل اسمبلرز، کمرشل بینکوں، پاور جنریشن اور ریفائنری سمیت اہم شعبوں میں دیکھی گئی، جبکہ این بی پی، ایم ای بی ایل، حبکو، اے آر ایل، پی آر ایل اور بی او پی کے شیئر مثبت زون میں ٹریڈ ہوئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 770 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 7 hours ago

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 hours ago

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 7 hours ago

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 4 hours ago
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 2 hours ago

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 9 hours ago

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 4 hours ago

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 4 hours ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 8 hours ago

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 2 hours ago

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 7 hours ago