Advertisement
تفریح

ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے

فلم بنانا میرا شوق اور جنون ہے، فلم انڈسٹری کے اچھے دن آنے والے ہیں،پرڈیوسر

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 hours ago پر Aug 19th 2025, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہدایتکار سید نور اور  اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے

لاہور: ہدایتکار سید نور اور  اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے۔

فلم اسٹار صائمہ نور کو دیکھ کر لوگوں نے تصاویر اور سیلفیاں بنائیں،سید نور اور صائمہ نور نے پروڈیوسر صفدر ملک ،زرقا شاہد ، عیسیٰ اور شاہ ظل کے ہمراہ فلم دیکھی۔

اس موقع پر ہدایتکار سید نور نے کہا کہ صفدر ملک نے ماضی میں بھی اچھی فلمیں پروڈیوس کی ہیں،صائمہ اور میں ویلکم ٹو پنجاب کو پروموٹ کرنے آئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم فلم انڈسٹری کے لوگ ہیں،پاکستانی  فلم کو پروموٹ کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔

سید نور  نے  کہا کہ صائمہ کہیں نہیں جاتیں،وہ اس فلم کو دیکھنے اور  پروموٹ کرنے آئی ہیں، جو لوگ کہتے ہیں فلم والے  ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں،ہم ٹانگیں کھینچنے نہیں بلکہ ٹانگیں مضبوط کرنے آئے ہیں،دل مضبوط کرنے آئے ہیں ۔

فلم پروڈیوسر صفدر ملک نے کہا کہ سید نور اور صائمہ نور کا شکریہ، فلم بنانا میرا شوق اور جنون ہے، فلم انڈسٹری کے اچھے دن آنے والے ہیں۔

Advertisement
کراچی میں شدید بارشیں ،صوبائی حکومت  کاکل اسکول بند رکھنے کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
آذربائیجان کا دفاعی وفد ائیر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر، پاک فضائیہ سے ٹریننگ  میں  دلچسپی

  • 2 گھنٹے قبل
ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، تمام جماعتوں کو بات چیت کرنی چاہیے ، رانا ثنا اللہ

  • 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ہفتے تک لوڈشیڈنگ سے آزاد بجلی فراہم کریں ، وزیر اعظم

خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ہفتے تک لوڈشیڈنگ سے آزاد بجلی فراہم کریں ، وزیر اعظم

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی میں شدید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، پی آئی اے کی پروازیں بھی تاخیر کا شکار

  • 2 منٹ قبل
انسداد دہشت گردی ایکٹ آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے،  حافظ حمداللہ

  • 3 گھنٹے قبل
مہاراشٹرا میں شدید بارشوں  سے  7 افراد  ہلاک، ممبئی میں صورتحال خراب

مہاراشٹرا میں شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، ممبئی میں صورتحال خراب

  • 5 گھنٹے قبل
40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی

40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی

  • 3 گھنٹے قبل
کراچی میں صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری، مختلف علاقوں میں پانی جمع

کراچی میں صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری، مختلف علاقوں میں پانی جمع

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم  کی  وزیراعلیٰ سندھ کو فون کرکے ہر ممکن معاونت کی پیش کش

  • 5 منٹ قبل
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار ہے، دولت مشترکہ کی معاونت ناگزیر ہے،اسحاق دار

  • 6 گھنٹے قبل
کراچی : موسلا دھار بارش سےٹریفک کا  نظام درہم برہم، پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی معطل