Advertisement
علاقائی

وفاقی کابینہ کے بعد علی امین گنڈا پور کا بھی ایک مہینے کی تنخوا ہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کا فیصلہ

اسکیل 17 سے اوپر ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ،اسکیل ایک سے 16 تک ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 گھنٹے قبل پر اگست 18 2025، 4:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی کابینہ کے بعد علی امین گنڈا پور کا بھی ایک مہینے کی تنخوا ہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کا فیصلہ

پشاور: وفاقی کابینہ کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے بھی اپنی ایک مہینے کی تنخوا ہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس  مطابق صوبائی کابینہ اراکین کی 15 دن کی تنخواہ اور ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کی 7دن کی تنخواہیں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے وقف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید کہاکہ اسکیل 17 سے اوپر ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ،اسکیل ایک سے 16 تک ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجما ن کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے ان عطیات کے شفاف استعمال کے لئے بھی طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ تنخواہ عطیہ کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے میں خصوصی اکاؤنٹ کھولا جائے گا۔

انہوںنے مزید کہا کہ سیلاب متاثرین ہماری خصوصی توجہ اور تعاون کے مستحق ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں سب کو دل کھول کر متاثرین کی مدد کرنی چاہیے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے بھی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت

  • 21 منٹ قبل
پنجاب کا انفرااسٹرکچر جلد جاپانی معیار تک پہنچائیں گے، مریم نواز

پنجاب کا انفرااسٹرکچر جلد جاپانی معیار تک پہنچائیں گے، مریم نواز

  • 5 گھنٹے قبل
تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی

تلنگانہ: جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک،متعدد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • 24 منٹ قبل
عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا

عمران خان کو جیل میں رکھنے میں پی ٹی آئی قیادت کامیاب ہو گئی: فیصل واوڈا

  • 28 منٹ قبل
عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ

عدالتی مداخلت پر جج کو 24 گھنٹوں میں شکایت کا پابند بنانے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا

صوبائی حکومت کا بڑا اقدام،سیلاب متاثرین کو رقوم کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجرا

  • 3 گھنٹے قبل
زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی

زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ

  • 26 منٹ قبل
آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث اسکولوں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئے10لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز

پنجاب میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے جاری ہے جلد جاپان کے برابر آجائیں گے، مریم نواز

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement