نوٹنگھم: پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلےکے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو31 رنز سے شکست دے دی ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 232 رنز بنائے جس کے تعاقب میں انگلینغ کی ٹیم آخری اوور میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈکےلیام لیو نگسٹن103رنزبناکرنمایاں رہے، انگلینڈکےجیسن رائےنے32رنزبنائے جبکہ کپتان این مورگن اورڈیوڈویلی نے16،16رنزبنائے۔
جونی بیئرسٹو11،گریگری نے10رنزبنائے جبکہ معین علی ،ٹوم کورن اورڈیوڈملان1،1رن بناسکے ۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اورشاداب خان نے3،3وکٹیں حاصل کیں۔عمادوسیم،محمدحسنین اورحارث رؤف کی ایک،ایک وکٹ حاصل کی ۔
بیٹنگ میں پاکستان کےبابراعظم 49گیندوں پر85رنزبناکرنمایاں رہے جبکہ محمدرضوان نے63اورفخرزمان نے26رنزبنائے۔محمدحفیظ 24اورصہیب مقصود19رنزبناکرآؤٹ ہوئے ہوگئے ۔ اعظم خان نے5اورعمادوسیم نے3رنزبنائے۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 19 گھنٹے قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
