Advertisement

قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم عدم توجہ کا شکار

لاہور :پی سی بی ورلڈ کپ سے قبل جونیٸر ٹیم کے لیے تاحال کوئی غیر ملکی دورے کا انتظام کرنے میں ناکام ہے، قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم عدم توجہ کا شکار ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 9:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انس سعید

ذرائع کے مطابق  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 ٹیم کی کوئی سیریز شیڈول نہیں ہے۔

پاکستان انڈر 19 نے نہ کسی ملک کا دورہ کرنا ہے نہ کسی ٹیم نے پاکستان آنا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث انڈر 19 ایشیا  کپ کا انعقاد بھی ممکن نہیں جس سے ٹیم کو بین الاقوامی ایکسپوژر سے محروم رہنے کا خدشہ ہے۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ  اگلے برس کے اوائل میں ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے انڈر 19 ٹیم کا  دورہ اپریل میں بنگلہ دیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ملتوی ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈر 19 ٹیم کے دورے اور سیریز کا اس وقت کوئی پلان نہیں ہے انڈر 19 ٹیم ڈومیسٹک سرگرمیوں  میں  حصہ لے کر ورلڈ کپ  کی تیاریاں کرے گی۔

کوویڈ 19 کی وجہ سے  کسی ملک کا   ٹور آسان نہیں ہے دیگر ممالک کو ٹورز کا انتظام کرنے میں دشواری کا سامنا ہے سال کے آخر میں پاکستان شاہینز کی سیریز  پلان کی جا رہی ہے۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 21 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
Advertisement