لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے ساتھ دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کا خواہشمند ہے دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے ۔

رپوٹ انس سعید
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال ستمبر اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے ، پانچ ٹی ٹونٹی میچز ہونے کی صورت میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی وائیٹ بال کرکٹ ٹیمیں کل آٹھ میچز کھیلیں گی ، پی سی بی کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے دونوں بورڈز کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ میچوں کی تعداد پر اتفاق ہونے کے بعد سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا ۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کوتین کی بجائے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی پیشکش کر دی ہے ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے پیش نظر میچوں میں اضافے کی آفر کی ہے تاکہ قومی ٹیم کو میگا ایونٹ سے قبل بہتر تیاری کا موقع مل سکے ۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے اٹھارہ سال بعد پاکستان کا دورہ کرنا ہے کیوی ٹیم نے آخری مرتبہ 2003 پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
