سینٹ لوشیا: آسٹریلیا نے چوتھےٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 4 رنز سے شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 1-3 سے برتری حاصل ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 16th 2021, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سینٹ لوشیا میں ہونے والے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیر یز میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ۔ آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ میچل مارش نے 44 گیندوں پر 6 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 75 رنز سکور کیے۔ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے 53 رنز بنائے ۔
میچ میں ویسٹ انڈیز کے باؤلر ہائیڈن والش 3 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ آسٹریلوی ٹیم کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا سکی اور آسڑیلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد میچ 4 رنز سے جیت لیا ۔ میچل مارش 3 وکٹیں حاصل کر کے "مین آف دی میچ" قرار پائے۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
