لندن : پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے انگلینڈ نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 15th 2021, 4:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 16 جولائی سے ہوگا ، کورونا وائرس کے باعث ڈراپ ہونے والے اہم کھلاڑیوں کی سکواڈ میں واپسی ہو گئی ہے۔ بین سٹوکس کی جگہ مستقل کپتان اوئن مورگن قیادت کریں گے جبکہ جیسن رائے، معین علی، عادل رشید اور جونی بیئرسٹو بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل سیریز انگلینڈ پہلے ہی اپنے نام کرچکا ہے ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
