دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی طرف سے تجویز کردہ جنگ بندی منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے۔


غزہ: میں صہیونی فورسز کی جانب سے نسل کشی اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ کے ایک امدادی کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید 82 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح تک اسرائیلی حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 82 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 38 افراد امدادی سامان حاصل کرنے کی کوشش کے دوران نشانہ بنے۔
رپورٹس کے مطابق حال ہی میں قائم کی گئی متنازعہ تنظیم غزہ ہیومینیٹیرین فنڈ سے منسلک مقامات پر حملوں میں بھی پانچ افراد شہید ہوگئے۔
واضح رہے کہ امریکی حکومت غزہ ہیومینیٹرین فاؤنڈیشن نامی ادارے کوگزشتہ ماہ 30 ملین ڈالر کی امداد فراہم کر چکی ہے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں واقع انڈونیشی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مروان سلطان اور ان کے اہلخانہ بھی ایک فضائی حملے میں شہید ہوئے۔
دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی طرف سے تجویز کردہ جنگ بندی منصوبے کا جائزہ لے رہی ہے۔
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 دن قبل




