برمنگھم : ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 332 رنز کا ٹارگٹ دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج برمنگھم میں کھیلا جارہا ہے ۔ انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستانی بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9وکٹ کے نقصان پر 331 رنز سکور کیے ہیں ۔ پاکستانی اننگر کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا ہے فخر زمان 6 رنز پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے جبکہ امام الحق نے 56 رنز کیے ہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شانداد بیٹنگ کرتے ہوئے 14 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 158 رنز سکور کیے ہیں ۔ محمد رضوان 74 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے صہیب مقصود نے 8 اور حسن علی نے 4 سکور کیے ہیں ۔
فہیم اشرف نے 10 رنز کیے جبکہ شاداب خان صفر پر پولین لوٹ گئے شہین آفریدی بھی کوئی رنز کا اضافہ نا کرسکے جبکہ سعود شکیل 3 اور حارث رائوف صفر پر ناٹ آئوٹ رہے ہیں
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 17 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
