پاکستان کے اسد علی نے پانچ گولڈ میڈل اپنے نام کیے،مقبول علی اور ولی خان نے دو دوسونے کے تمغے جیتے


بنکاک: ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میںپاکستانی روئنگ ٹیم نے دس گولڈ سمیت چودہ میڈلز جیت کرتاریخ رقم کردی۔
تھائی لینڈ کے شہر پتایا میںکھیلے جانے والی ایشین انڈورروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت، ایران، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، جاپان شامل تھے۔
پاکستان کے اسد علی نے پانچ گولڈ میڈل اپنے نام کیے،مقبول علی اور ولی خان نے دو دوسونے کے تمغے جیتے۔
اسی طرح محمد شہزاد اور عبدالجبار نے ایک ایک گولڈ کے ساتھ ایک سلور بھی لیا،جبکہ طیب افتخار نے ایک سلور اورایک برانز میڈل پایا،وطن واپسی پر روئنگ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔
پاکستان روِئنگ فیڈریشن کے صدر حمدان نذیر نے ریکارڈ ساز پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روئنگ میں انٹرنیشنل سطح پر پاکستان نے برتری ثابت کردی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ محدود وسائل میں فیڈریشن کوشش کررہی ہے کہ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کھیل اور کھلاڑیوں کو مزید فارغ دیا جائے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک دن قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 2 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل




