Advertisement

دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم شکست سے دوچار

لارڈز: دوسرے ون ڈے میں گرین شرٹس کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔گرین شرٹس 195رنز پر آؤٹ ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں حسن کی علی بہترین باؤلنگ بھی کام نہ آسکی ، پاکستان کو انگلینڈ کی ٹیم نے جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیا ، لیکن گرین شرٹس صرف 195 رنز ہی بنا سکی ۔ 

جس کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم پہلی بال سے لڑکھڑا گئی  جبکہ پاکستان کی مڈل آرڈر اور ٹاپ آرڈر بھی بُری طرح ناکام ہوگئی ، 25 اوورز کے اختتام پر 6 وکٹیں گنوا کر 115 رنز بناسکی ہے ۔ جس کے بعد بھی وکٹیں گرنے کا سلسلہ ٹھہر نہ سکا اور یہ سلسلہ 195 تک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ۔ اس دوران پاکستانی ٹیل اینڈرز نے کچھ مزاہمت دکھائی مگر آخر کار شکست پاکستانی ٹیم کا مقدر بن گئی ۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
Advertisement