لارڈز: دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم جیت کے لیے دیے گئے 248 رنزکے تعاقب میں 25 اوورز کے اختتام پر 6 وکٹیں گنوا کر 115 رنز بناسکی ہے ۔

پاکستان کی ٹیم ابتدا میں ہی لڑکھڑا گئی ، انعام الحق صڑف ایک رن بنا کر آؤٹ ہوگئے ، فخر زمان نے 10 رنز بنائے ، بابراعظم صرف 19 رنز بناسکے ،۔ محمد رضوان 5، شعیب مقصود 19 جبکہ شاداب خان 21 رنز ہی بنا سکے ۔
یہ بھی پڑھیں :سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری
اس سے پہلے لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی شاندار باؤلنگ نے انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایک نہیں چلنے دی انگلینڈ کی ساری ٹیم45 اعشاریہ دو اوورز میں 247 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کیلئے خوشخبری
پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، انگلینڈ کی ٹیم نے بیس اوورز کے اختتام پر چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے ۔ تاہم اس کے بعد پاکستانی باؤلنگ نے اپنے 30 ویں اوور تک انگلینڈ کی ٹیم کے سات کھلاڑیوں کو 170 تک رنز سے پویلین کی راہ دکھادی ۔ حسن علی نے 7 اوورز میں 42 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ایران : تہران میں زور دار دھماکہ
ایک سوستر کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور چالسیویں اورر تک سکور کو 230 تک لے گئے تاہم 231 رنز پر پہنچ کر انگلینڈ ٹیم اپنا ایک اور کھلاڑی گنوا بیٹھی ۔ حارث رؤف نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سعود شکیل ایک ، شاہین شاہ آفریدی ایک شاداب خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
