Advertisement

لنکا پریمئیر لیگ ملتوی کر دی گئی

لنکا پریمئیر لیگ غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث لیگ ملتوی کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 10th 2021, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  لنکا پریمئیر لیگ ملتوی کر دی گئی ہے ، سری لنکا کرکٹ جلد باضابطہ اعلان کرے گا ، لنکا پریمئیر لیگ 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہونا تھی ۔

لنکا پریمئیر لیگ کے اب نومبر دسمبر میں ہونے کا امکان ہے ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث لیگ ملتوی کی گئی ہے۔منتظمین کو غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے علاوہ بھی کئی ایشوز کا سامنا تھا۔

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ  “یہ بدقسمتی ہے کہ ٹورنامنٹ ملتوی کرنا پڑے گا۔ بنگلہ دیش ، ویسٹ انڈیز ، پاکستان یا انگلینڈ کے کھلاڑی ہوں  ان میں سے کوئی بھی اس مرحلے پر دستیاب نہیں ہے۔ ابھی لیگ کے لئے نئی تاریخوں کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ، آئندہ چند ہفتوں میں ایس ایل سی فزیبلٹی کی جانچ کرے گی۔"

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
Advertisement