Advertisement

پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر لڑ کھڑا گئی

کارڈیف: انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر لڑ کھڑا گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 9th 2021, 10:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے در میان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج کارڈیف سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔

انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ، انگلش ٹیم کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا ہے ۔ پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ہے۔

پاکستانی اوپنر بلے باز امام الحق کھاتا کھولے بغیر پولین لوٹ گئے ، ان کے بعد کپتان بابر اعظم کریز پر آئے لیکن وہ بھی کوئی رنز بنائے بغیر ہی چلتے بنے ،دوسرے اوپنر فخر زمان بھی وکٹ پر کھڑے ہونے اور انگلش بائولر کو سمجھنے کے باوجود بھی  محض47 رنز بناکر پولین لوٹ گئے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان 9 گیندوں پر 13 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے ہیں ۔ 

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
Advertisement