لاہور: پی سی بی اپنے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی اس سلسلے میں انگلینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے ۔ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ہوٹل اور میچ وینیو پر مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ حکام اپنے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے لیے کیے جانے والے پروٹوکولز پر مطمئن ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ای سی بی کے توسط سے میڈیکل پینل کی یقین دہانیوں پر اطمینان کا اظہار کرتا ہے ۔
خیال رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 7 ارکان کا کورونا پازیٹو آیا ہے انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن سمیت تین کھلاڑی اور 4 آفیشل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد مثبت کیسزآنے والے ارکان قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جبکہ کھلاڑیوں اور آفیشل کو ملنے والے افراد بھی آئیسولیشن میں رہیں گے ۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 8 جولائی سے شروع ہورہی ہے جس میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
