Advertisement

 فیصل آباد: ایس ایچ او کے کمرے سے منشیات برآمد، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار فرار

ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ،مقدمےمیں ایس ایچ او،سب انسپکٹر،کانسٹیبل اورڈرائیور نامزد ،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Mar 12th 2025, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 فیصل آباد: ایس ایچ او کے کمرے سے منشیات برآمد، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار فرار

فیصل آباد:پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے سے منشیات برآمد کرلی گئیں۔
فیصل آباد پولیس کے مطابق تھانہ سمن آباد کے ایس ایچ او کے کمرے میں چھاپہ مارا گیا جس کے دوران 4 کلو افیون اور 2 کلو چرس برآمد ہوئی، منشیات برآمد ہونے پر چاروں اہلکار فرار ہوگئے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،  مقدمےمیں ایس ایچ او،سب انسپکٹر،کانسٹیبل اورڈرائیور نامزد ہیں۔
ایف آئی آر کے مطابق اہلکاروں نے 6 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر کے 2 منشیات فروشوں کوچھوڑا تھا، جس پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے نشاندہی کی اور ڈی ایس پی فیکٹری ایریا نے کارروائی کی۔

Advertisement
یو اے ای بینک کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی شریعہ مطابقت یافتہ فنانسنگ

  • 3 گھنٹے قبل
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب گروپس کو اسٹیٹس میں بھی   مینشن کیا جا سکے گا

  • ایک گھنٹہ قبل
سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ فی تولہ نرخ 3000 روپے کم ہو گئے

  • 2 گھنٹے قبل
وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹو ریگولیشن کی طرف پاکستان کا بڑا قدم: ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025 منظور

ڈیجیٹل کرنسی اور کرپٹو ریگولیشن کی طرف پاکستان کا بڑا قدم: ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025 منظور

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری: شبمن گل سرفہرست، بابر اعظم دوسرے نمبر پر برقرار

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری: شبمن گل سرفہرست، بابر اعظم دوسرے نمبر پر برقرار

  • 3 گھنٹے قبل
مالی سال 2025 : ترسیلات زر  میں ریکارڈ اضافہ،38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوئے، اسٹیٹ بینک

مالی سال 2025 : ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوئے، اسٹیٹ بینک

  • 6 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

  • 4 گھنٹے قبل
صدر زرداری کے استعفے کی خبریں بے بنیاد اور جمہوریت مخالف سازش ہیں، شیری رحمٰن

صدر زرداری کے استعفے کی خبریں بے بنیاد اور جمہوریت مخالف سازش ہیں، شیری رحمٰن

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت کے مذموم عزائم پاکستان  کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

  • 6 گھنٹے قبل
NA-18 انتخابی تنازع: عمر ایوب کے خلاف دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ