لاہور : انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ، انگلش ٹیم کی قیادت این مورگن کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 4th 2021, 8:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گا سیریز کا آغاز 8 جولائی سے ہوگا ۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے آج اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ معین علی، جوناتھن بیرسٹو، ٹام بینٹن، سام کرن اور سام بلنگز انگلش ٹیم میں شامل ہیں ، لائم ڈاسن، جارج گارٹن،لائم لیونگ سٹون، عادل راشد ، جو روٹ بھی انگلش ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ جیسن رائے، ڈیوڈ ولی، کرس ووکس اور مارک ووڈ بھی ٹیم میں شامل ہیں لیکن وکٹ کیپر جوس بٹلر سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔
دوسری طرف پاکستانی ٹیم بھی انگلینڈ پہنچ چکی ہے شاہین بابر اعظم کی قیادت میں گرائونڈ میں اترے گے۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
