مجھے کسی کاکوئی خط نہیں ملا،ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف سید عاصم منیر
اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، سید عاصم منیر

شائع شدہ 5 months ago پر Feb 13th 2025, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: آرمی چیف سید عاصم مینر کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا ، اگر ملا بھی تو اسے نہیں پڑھوں گا۔
وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف سیدعاصم منیر نے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں۔
ملک بہت اچھے انداز سے آگے بڑھ رہا ہے،پاکستان میں ترقی ہو رہی ہے،پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے۔
خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کو 3 الگ الگ خطوط ارسال کئے ہیں جس میں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا ذکر کیا ہے ۔
پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کالعدم قرار دے دی
- 28 minutes ago

پنجاب میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان: پی ڈی ایم اے
- 5 hours ago

عبدالستار ایدھی انسان دوستی کی عظیم مثال ہیں، قوم ان کے مشن کی وارث ہے: وزیراعظم شہباز شریف
- 2 hours ago

190 ملین پاؤنڈکیس :بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر جلد سماعت کرنے کی استدعا
- 7 hours ago

زرعی بینک کا قرض داروں سے 9 ارب روپے وصول نہ کرنے کا انکشاف
- 6 hours ago

پاکستان اسرائیل کی تسلیمِ ریاستی حیثیت کو کسی صورت قبول نہیں کرے گا: طارق فضل چوہدری
- 2 hours ago

ملک میں سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے،وزیر توانائی کا انکشاف
- 5 hours ago

سانحہ لیاری کے متاثرین کو 80 گز پلاٹس فراہم کیے جائیں گے ، گورنر سندھ
- 2 hours ago

ریاست مخالف مواد کا الزام،عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا
- 4 hours ago

خدمت ِخلق کی عظیم مثال ،عبدالستار ایدھی کو دنیا سے رخصت ہوئےنو برس بیت گئے
- 6 hours ago

سیاسی کشیدگی کے بعد گرمجوش ملاقات: گنڈاپور، کنڈی اور امیر مقام میں مسکراہٹوں کا تبادلہ
- 4 minutes ago

سندھ اور پشاور ہائی کورٹس کے نومنتخب چیف جسٹس صاحبان نےاپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات