Advertisement
پاکستان

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور

اپوزیشن کے کسی رکن نے تنخواہ و الاؤنسز ترمیمی بل کی مخالفت نہیں کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Feb 11th 2025, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا  بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا ترمیمی بل 2025ء پیش کیا گیا جو کہ رومینہ خورشید عالم نے پیش کیا۔

اسپیکر نے بل پر رائے شماری کرائی جس کے بعد بل مںظور کیے جانے کا اعلان کیا۔

اپوزیشن کے کسی رکن نے تنخواہ و الاؤنسز ترمیمی بل کی مخالفت نہیں کی۔

واضح رہے کہ آج اجلاس کے لیے 52 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سیشن کے دوران 14بل قومی اسمبلی میں پیش  کیے جائیں گے اور 2 بلوں کی  منظوری دی جائے گی۔

Advertisement
وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی  پیشکش

  • 16 گھنٹے قبل
ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل میں ملوث  نیتن یاہو کی حمایت میں سامنے آ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس کے بانی رہنما محمد عیسیٰ العیسی سمیت 47 فلسطینی  شہید

  • 4 گھنٹے قبل
ایران کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ پر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی

  • 3 گھنٹے قبل
صدر مملکت  نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا

  • 2 منٹ قبل
برطانیہ میں کنسرٹ کے دوران گلوکاروں کے  فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے

برطانیہ میں کنسرٹ کے دوران گلوکاروں کے فلسطین کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعرے

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 16 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

  • 2 گھنٹے قبل
حکومت کی  285  درآمدی مصنوعات  پر نئے سرے سے ڈیوٹیز عائد کرنے کی منظوری