لاہور : قومی پیسر حسن علی نے کہا ہےکہ کمر کی انجری کے بعد کسی بھی فاسٹ باؤلر کے لیے کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 2nd 2021, 5:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرحسن علی کا انجری کے بعد کم بیک کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مشکل وقت میں اہلخانہ اور بیوی نے بہت ساتھ دیا ، سابق کپتان شعیب ملک اور سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی بہت حوصلہ افزائی کی جس پر سب کا شکر گزار ہوں ۔
حسن علی کا مزید کہنا تھا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں متاثرکن کارکردگی نے میرے اعتماد میں اضافہ کیا اگر میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں تو یقیناَ میں کم بیک بھی کرسکتا ہوں۔ اگر ہم نیت اور محنت کرلیں تو کچھ بھی ناممکن نہیں اور میں اس کی تازہ ترین مثال ہوں۔ ہمیشہ سے ایک بہترین آل راؤنڈر بننا چاہتا تھا اور خوشی ہے حالیہ پرفارمنس میری خواہش کو تقویت دے رہی ہے۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 21 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
