Advertisement

بلاول بھٹو کی قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر شاہنواز دہانی کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 28th 2021, 4:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  شاہنواز دھانی نے بہترین کارکردگی کے ذریعے تمام پاکستانیوں کی دلوں کو شاد کیا، لاڑکانہ کے باسیوں کے سر بلند کردیئے،ملک کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ کے نوجوان بھی بڑے حوصلے اور صلاحیتوں کے مالک ہیں، بس انہیں مواقع دینے کی ضرورت ہے۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کھیل صحتمند معاشرے کے لیئے ناگذیر ہے، کھلاڑیوں کی ستائش اور انہیں سہولیات دینے کی ضرورت ہے،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ شاہنواز ڈاہانی سمیت تمام پاکستانی کھلاڑیوں کو ہمیشہ کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔

پی ایس ایل 6 کے ہیرو شاہنواز دھانی کا آبائی شہر میں شاندار استقبال،شائقین کرکٹ اور اہلخانہ نے شاندار استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے۔شاہنواز دھانی قافلے کی صورت میں رات دیر سے گھر پہنچے۔

شاہنواز دھانی   نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ماں پاب کی دعائیں تھی۔پاکستان، پوری سندھ اور چاہنے والوں کی دعائیں تھی۔پی ایس ایل 6 کے ایک میچ میں صرف پانچ رنز دیکر چار وکٹیں لینے پر ٹیم کو بھی جتوایا۔

شاہنواز دھانی  کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 6 میں پہلا سال تھا سب سے بیسٹ باؤلر ثابت ہوا اور اپنی ٹیم ملتان سلطان کو جتواکر آیا ہوں۔پی ایس ایل 6 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز  ملتان سلطان کی کامیابی ہے۔اپنی جیت کا سہرا پوری سندھ کے نام کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔ ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں انشاللہ مزید محنت کرکے قومی ٹیم جگہ بناکر بہتر کھیل پیش کروں گا۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • ایک دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
Advertisement