انگلش کلب چیلسی نے دوسری بار یورپیئن فٹبال کا تاج سر پر سجا لیا ہے، چیمپئنز لیگ کے فائنل میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو ایک صفر سے شکست دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 31st 2021, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پرتگال میں چیمپئنزلیگ کا فائنل ہوا، انگلش کلب چیلسی اور ہم وطن کلب مانچسٹر سٹی میں بڑے ٹائٹل کیلئے بڑا مقابلہ ہوا،چیلسی نے فیورٹ ٹیم مانچسٹر سٹی کیخلاف شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
بیالیس ویں منٹ میں چیلسی نے گول کر کے ایک صفر کی برتری حاصل کی جو آخر تک برقرار رہی،چیلسی نے دوسری بار میگا ایونٹ کا تاج سر پر سجانے کا اعزاز حاصل کیا،کھلاڑیوں نے ٹرافی کیساتھ جیت کا خوب جشن منایا۔
ٹیم کی فتح پر مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ بھی نہ رہا،شائقین نے کورونا ایس او پیز ہوا میں اڑا دیئے،ہزاروں کی تعداد میں فینز سڑکوں پر امڈ آئے،منچلوں نے بڑی جیت کا بھرپور جشن منایا۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
