ایکشن، رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم 16 اکتوبر کو ریلیز ہو گی

شائع شدہ 5 days ago پر Sep 17th 2026, 3:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عبدالسلام علی سے
لاہور: لاہور کے نجی سینما میں منعقدہ فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ تقریب میں اداکارہ حریم فاروق، ہنی البیلا، قیصر پیا، نیئر اعجاز، ندیم مانڈووی والا اور دیگر شریک ہوئے۔
اداکارہ حریم فاروق اور دیگر کاسٹ نے کہا کہ فلم رومانس، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور ہے یہ مکمل فیملی انٹرٹینمنٹ ہے۔
فلم مینگو جٹ کی نمایاں کاسٹ میں اداکار فیصل قریشی، حریم فاروق، شمعون عباسی، عائشہ جہانزیب اور دیگر شامل ہیں فلم روا۔ سال اکتوبر میں ریلیز ہو گی۔


ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



