Advertisement
تفریح

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

عابد چارلی کے اہل خانہ کی حکومت سے مالی امداد کی اپیل

GNN Web Desk
شائع شدہ 22 days ago پر Aug 31st 2026, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

عبدالسلام علی سے

لاہور: معروف اسٹیج آرٹسٹ محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علالت سے دوچار ہیں،، انہیں چند ماہ قبل فالج کا اٹیک ہوا تھا، جس کے بعد ان کی حالت نہیں سنبھل سکی،

عابد چارلی آج کل لاہور کے سرکاری جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق عابد چارلی دو ماہ سے بیمار ہیں۔

جی این این سے گفتگو میں اہل خانہ نے مزید کہا کہ علاج کی سکت نہیں کیونکہ ان کے دو بچے اور کرائے کا مکان ہے اس لیے عابد چارلی کا سرکاری سطح پر علاج کیا جائے اور ان کی مالی امداد کی جائے۔

عابد چارلی نے سیکڑوں اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ملک کے نامور فنکاروں کے ساتھ اداکاری کی

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 hours ago
Advertisement