Advertisement
تفریح

بھارتی گلوکارقتل

بھارتی میڈیا کےمطابق گلوکار انکت بالیان گزشتہ روز شاملی ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے میں موجود جم سے باہر نکل رہے تھے جس دوران 2  موٹر سائیکلوں پر آئے حملہ آوروں نے بالیان پرکئی مرتبہ فائرکیے

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 27th 2026, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی گلوکارقتل

ویب ڈیسک: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان کو جم کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق گلوکار انکت بالیان گزشتہ روز شاملی ضلع کے کوتوالی تھانہ علاقے میں موجود جم سے باہر نکل رہے تھے جس دوران 2  موٹر سائیکلوں پر آئے حملہ آوروں نے بالیان پرکئی مرتبہ فائرکیے جس کے نتیجے میں انکت بالیان موقع پر ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا جب کہ حملہ آوروں کی شناخت کے لیے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے  اسے جاٹ برادری پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہیں کہ بالیان آئندہ پنچایت انتخابات میں حصہ لینے کا منصوبہ بنا رہے تھے تاہم ان کے قریبی عزیز یا پولیس حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آسکی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انکت بالیان کے یوٹیوب چینل پر 3.66 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز تھے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement