Advertisement
تفریح

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

میوزیکل شو میں بین الاقوامی شہرت یافتہ یورپین ڈی جے ایکس ویل اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 24th 2026, 7:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

کلچرل رپورٹرسے

لاہور: میوزک اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں 19 ستمبر کو ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ میوزیکل شو میں بین الاقوامی شہرت یافتہ یورپین ڈی جے ایکس ویل اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔

معین خان اکیڈمی کراچی میں منعقد ہونے والی اس تقریب کو منفرد اور جدید انداز میں پیش کیا جائے گا۔ شو میں سینیمیٹک تھیم کے تحت طلوعِ آفتاب کا خوبصورت تصور، جدید لائٹس اور میوزک کے امتزاج سے ایک یادگار ماحول تخلیق کیا جائے گا۔شو کا آغاز معروف مقامی فنکار بلال بروہی، ہیزی اور شاٹ باکس اپنی پرفارمنس سے کریں گے، جس کے بعد بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے ایکس ویل اسٹیج سنبھالیں گے۔

عمیر پراچہ کا کہنا ہے کہ یہ میوزیکل شو پاکستانی شائقین کے لیے جدید میوزک، لائٹنگ اور انٹرٹینمنٹ کا ایک منفرد تجربہ ثابت ہوگا جبکہ پاکستان میی محفوظ اور عالمی معیار کے شوز کی ایک ایسی مثال ثابت ہوگی جس کے ذریعے بین الاقوامی فنکاروں گلوکاروں کو پاکستان میی پرفارم کرنے کے راستے مستقل بنیادوں پر کھول دے گا۔۔۔۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 13 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 9 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 20 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 18 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
Advertisement