Advertisement
پاکستان

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

کل دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Aug 13th 2026, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

لاہور: قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائے گی کہ مملکت بنانے کیلئے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔

آج رات اسلام آباد میں یادگارِ فتح کے مقام پر یوم آزادی کی شاندار تقریب ہوگی۔

کل دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔

نمازِ فجر کے بعد مساجد میں ملک کے امن، یکجہتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

یوم آزادی کی تقریبات کا اہم پروگرام اسلام آباد میں قومی پرچم کشائی کی تقریب ہوگی۔

یوم آزادی کے موقع پر عمارتوں، سڑکوں، بازاروں اور عوامی مقامات کو قومی پرچموں، رنگا رنگ جھنڈیوں اور خوبصورت روشنیوں سے سجایا گیا ہے جس سے شہر اور قصبے انتہائی دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔

ریڈیو پاکستان یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی پروگرام نشر کرے گا، جن میں تحریک پاکستان کے مشاہیر کی خدمات کو اجاگر اور قیامِ پاکستان یقینی بنانے کے لیے ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
Advertisement